تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر ‘خاتون او ر5ماں کا بچہ جاں بحق

منگل 21 فروری 2017 22:22

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) فیروز پورروڈ پرروہی نالے کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں خاتون اوراس کا 5ماں کا بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور فیروز پورروڈپر روہینالے کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں خاتون اور اس کا 5ماہ کا بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لے کر کارروائی کا آغا زکردیا ۔

متعلقہ عنوان :