کوئٹہ،جماعت اسلامی خواتین کا ایک روزہ تربیتی ورکشاپ برائے ارکان وکارکنان کل ہوگا

منگل 21 فروری 2017 22:37

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) جماعت اسلامی خواتین کا ایک روزہ تربیتی ورکشاپ برائے ارکان وکارکنان کل جامعتہ المحصنات ڈگری گرلز کالج قمبرانی روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا ورکشاپ کا آغاز صبح دس بجے ہوگا ورکشاپ سے جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالکبیر شاکر ،جماعت اسلامی خواتین کی صوبائی ناظمہ ثمینہ سعیدودیگر بھی خطاب کریگی

متعلقہ عنوان :