نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کے سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن کی زیر صدارت ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس،چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی قائم،کمیٹی علاقائی اور عالمی مارکیٹ میں سپیکٹرم کی نیلامی کے پہلوئوں کا تفصیلی جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی
منگل 21 فروری 2017 22:42
(جاری ہے)
یہ کمیٹی علاقائی اور عالمی مارکیٹ میں حال ہی میں اس سپیکٹرم کی نیلامی کے پہلوئوں کا تفصیلی جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔
انوشہ رحمن نے زور دیا کہ موازنہ جاتی جائزہ رپورٹ جلد مکمل کی جائے تاکہ سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے اقدامات کئے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پوری ترجیح ہے کہ آئندہ سپیکٹرم کی نیلامی شفاف اور غیر جانبدارانہ طریقہ کار کے تحت کی جائے تاکہ اس کے ثمرات ایماندارانہ طور پر ملک کی 60 فیصد نوجوان نسل کو پہنچ سکیں۔ انوشہ رحمن نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے فروغ کے پیش نظر نئے سپیکٹرم کی نیلامی موبائل براڈ بینڈ مارکیٹ اور ٹیلی کام آپریٹرز کیلئے بڑی اہمیت اور دلچسپی کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سپیکٹرم کی نیلامی سے ملک میں ترقی و خوشحالی کا نیا انقلاب آئے گا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.