سرکس کے دوران کرتب دکھا تے ہوئے بیس سالہ نوجوان جاں بحق

منگل 21 فروری 2017 22:42

چنیوٹ۔21فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) سرکس کے دوران کرتب دکھا تے ہوئے بیس سالہ نوجوان بلندی سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاوہ رجوعہ سادات روڈ پر سرکس کے دوران کرتب کرتے ہوئے بابر ولد مجید بلندی سے گر کرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی چل بسا۔ ریسکیو1122کے عملہ نے لاش کو ورثا ء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :