نیب گذشتہ روز ہمارے سامنے وفاقت پا چکا ہے۔ جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 فروری 2017 12:44
(جاری ہے)
حدیبیہ پیپر ملز کو پانامہ کیس سے منسلک نہ کیا جائے، ان دونوں معاملات کی نعیت میں فرق ہے۔
جس پر جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ اگر حدیبیہ پیپرز کیس میں الزامات غلط تھے تو اس کیس سے کیوں کترا رہے ہیں؟ اور اگر الزامات درست ہیں تو اس کیس کو کیوں دفن کیا گیا۔ حدیبیہ کیس میں ریاست مدعی ہے۔آپ اعلیٰ پائے کے وکیل ہیں آپ سے ایسی ہی معاونت کی اُمید ہے۔جانتے ہیں آپ مشکلات کا شکار ہیں۔ الزامات غلط تھے تو آپ ان پر انحصار کیوں کر رہے ہیں؟ جسٹس کھوسہ کا کہنا تھا کہ آپ ریاست کی نمائندگی کر رہے ہیں۔پانامہ کیس میں جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب گذشتہ روز ہی ہمارے سامنے وفات پا چکا ہے۔ وزیر اعظم اہل ہیں یا نہیں ہر شہری کو یہ جاننے کا بنیادی حق ہے۔ جس پر اٹارنی جنرل نے دلائل دئے کہ وزیر اعظم کا معاملہ بطور وزیر اعظم نہیں بلکہ بطور رکن قومی اسمبلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.