ڈیرہ مراد جمالی پولیس کا سرچ آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی زخمی

بدھ 22 فروری 2017 15:31

ڈیرہ مراد جمالی پولیس کا سرچ آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) ڈیرہ مرادجمالی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی شدیدزخمی ہوگیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مرادجمالی پولیس نے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرآپریشن کیا آپریشن کے دوران ملزمان کی جانب سے شدید فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کا ایک اے ایس آئی شدید زخمی ہوگیا پولیس نے بھی جواب کارروائی کی زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :