سرگودھا,علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تمام کلا سیں کے دا خلہ شروع

بدھ 22 فروری 2017 19:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) سرگودہاریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سرگودہا میاں ہارون رسول کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق میٹرک،ایف اے ،بی اے ،بی ایڈ(ڈیڈھ سالہ)بی ایڈ (اڈھائی سالہ)بی ایڈ (چار سالہ)ایم ایڈ (ایک سالہ)ایم کام ، ایم ایس سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :