لاہور، محمود آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں 1 خاتون جاں بحق
لواحقین کا لاش کو سٹرک پر رکھ کر سوئی گیس کمپنی کے خلاف احتجاج
بدھ 22 فروری 2017 19:44
(جاری ہے)
مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقہ کے مکینوں کو گزشتہ دس روز سے گیس فراہم نہیں کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے اہل علاقہ غیر معیاری سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
دھماکے کے حوالے سے اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والی خاتون گھر میں گیس سلنڈر پر کھانا پکارہی تھی کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگی۔ بعدازاں ضلعی حکام اور مظاہرین میں کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔(قیوم زاہد)مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.