وزیر اعلیٰ کی سیکرٹری اوقاف پنجاب مرحوم نوازش علی کی رہائش گاہ جی او آرٹو آمد،سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت

بدھ 22 فروری 2017 22:30

وزیر اعلیٰ کی سیکرٹری اوقاف پنجاب مرحوم نوازش علی کی رہائش گاہ جی او ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سیکرٹری اوقاف پنجاب مرحوم نوازش علی کی رہائش گاہ جی او آرٹو گئے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سیکرٹری اوقاف نوازش علی کے انتقال پرسوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔وزیراعلیٰ نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نوازش علی مرحوم ایک فرض شناس اورایماندارآفیسر تھے۔مرحوم نے دیانتداری کے ساتھ سرکاری فرائض سرانجام دئیے۔وزیراعلیٰ نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

متعلقہ عنوان :