پاکستان نے اطالوی کمپنی کو اضافی آگسٹا اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹرز کی خریدار ی کا آرڈر دیدیا
ان ہیلی کاپٹرز کو سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن اور ایمرجنسی میڈیکل سروس کے لیے استعمال کیے جانے کا امکان ہے
بدھ 22 فروری 2017 22:11
(جاری ہے)
لیونارڈو کے مطابق 'اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹرز پاکستان کے آپریشنل ماحول کے لیے انتہائی موزوں ہیں اور جو کارکردگی یہ ہیلی کاپٹرز دکھا سکتے ہیں وہ اس طرح کے دیگر ہیلی کاپٹرز نہیں کرسکتے۔
واضح رہے کہ اس سلسلے میں مئی 2016 میں معاہدہ طے پایا تھا اور اس وقت ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا ابتدائی آرڈر دیا گیا تھا تاہم خریدے جانے والے ہیلی کاپٹرز کی تعداد اس وقت بھی منظر عام پر نہیں لائی گئی تھی۔پاکستان کی جانب سے کیا جانے والا یہ معاہدہ پاکستانی فضائی بیڑے کی تجدید کے پروگرام کا حصہ تھا جو کہ کئی مراحل پر مشتمل ہے اور اس میں لاجسٹکس سپورٹ اور ٹریننگ پیکج بھی شامل ہے۔اس وقت پاکستان میں 11 اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹرز آپریشنل ہیں جن میں سے 5 سول پروٹیکشن اور ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.