حالیہ بم دھماکوں میں تحریک طالبان ملوث نہیں، دھماکوں میں ملوث قوتوں کو تلاش کرنا حکومت کا کام ہے، ترجمان کالعدم تحریک طالبان ، مذاکرات آئین کے تحت ہونے سمیت کوئی شرط نہیں ہونی چاہئے ، طالبان نے شریعت کیلئے قربانیاں دی ہیں ، شاہد اللہ شاہد کااُردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو
بدھ 12 فروری 2014 07:40
پشاور(رحمت اللہ شباب ۔اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12فروری۔2014ء) حکومت سے مذاکرات میں آئین کی باتوں سے مذاکرات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے کیونکہ طالبان شریعت کے نفاذ کے لیے بے پناہ قربانیا ں دی ہے ۔ تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے وزیر ستان میں نا معلوم مقام پر نمائندہ اُردو پوائنٹ رحمت اللہ شباب کو خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ طالبان امن مذاکرات کے لیے مکمل سنجیدہ ہے اور ہماری سیاسی شوریٰ نے اپنے کمیٹی کے اراکین کو اپنے تحفظات اور اختیارات سے مکمل طور پر آگاہ کر دیا ہے۔
ہم اُمید کرتے ہیں کہ حکومت کی طرف سے مثبت جواب ملے گا۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ حکومت اور طالبان کے درمیان جب مذاکرات ہو رہے ہیں تو پھر بم دھماکے کون کر رہا ہے ۔(جاری ہے)
تو ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں سے جو بم دھماکے ہوئے ہیں ۔اس میں نہ تحریک طالبان ملوث ہیں اور نہ ہم ایسے دھماکو ں کی حمایت کرتے ہیں جن میں بے گنا ہ لوگوں کی ہلاکت ہوں۔ ہماری پالیسی واضع ہے۔
جبکہ یہ بات بھی اپنی جگہ واضع ہے کہ ابھی تک حکومت کے ساتھ ہماری جنگ بندی نہیں ہوئی ہے۔ البتہ حالیہ دھماکوں میں ملوث قوتوں کو تلاش کرنا حکومت کا کام ہے۔ مذاکرات آئین کے اندر ہونے کے حوالے سے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات شروع کرنے کے لیے دونوں اطراف سے کوئی شرائط نہیں ہونا چاہیے اور غیر مشروط مذاکرات کی بات طالبا ن اور حکومت دونوں کی طرف سے بار بار کی گئی ہے ایسی صورت حال میں آئین کے تحت مذاکرات کی بات ایک شرط ہے۔ جو پیش نہیں ہونی چاہیے۔رہی بات آئین کی تو ہم نے پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ ہماری جنگ نہ تو کرسی کی ہے نا اقتدارکی ۔ ہم تو صرف شریعت چاہتے ہیں۔مذاکرات شورش زدہ علاقوں کے حوالے سے شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ شورش زدہ علاقوں کی کوئی خاص حد بندی نہیں ہے۔اسکی وضاحت ہونے پر اسکے بارے میں کوئی بات کی جاسکتی ہے۔ ویسے تو پورا پاکستان شورش زدہ ہے ، بہتر یہی ہے کہ مذاکرات پورے ملک کے حوالے سے ہو۔افغانستان میں موجود امریکی افواج کے 2014کے نکلنے کے حوالے سے ترجمان کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ امریکہ کے نکلنے یا نہ نکلنے کا نہیں بلکہ ہمارا ہدف فسادی نظام ہے۔ جو امریکہ مغربی تہذیب کی شکل میں لیکر آیا ہے۔ اور میڈیا نے اُس نظام کی مضبوطی میں مغربی قوتوں کا ساتھ دیا ہے۔ 90فیصدمیڈیا آج مسلمانوں کے خلاف جنگ میں بطور ہتھیار استعمال ہور ہا ہے۔ میڈیا اس نظام کی خرابی بیان کرنے کے بجائے اس نظام سے مسلک افراد کو بدنام کرکے نظام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مثلا پرویز مشرف کو آج بڑا مجرم بنا دیا گیا ہے۔ اس کے جرائم کا اصل سبب وہ نظام ہے جس نے مشرف کو کھلی چھوٹ دی تھی۔اور وہ جو چاہے کرتا رہے۔ پہلے قبائلیوں کو خون میں نہلا دیا۔ اور بعد میں مساجدوں کو بھی نہیں بخشا۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ مشرف کو مجرم سمجھنے کے باوجود بھی اُسی کی غلط پالیسیاں اُ ن کے جانے کے بعد بھی حکمرانوں نے اُن سے دو قدم آگے جاری رکھے ہوئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 12 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
دو ماہ سب کی پر فارمنس مانیٹرکی جائے گی اورپرفارمنس کی بنیاد پر تقرریوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی جائے گی‘نجم سیٹھی،پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں نے معین خان کوایشیا کپ اورورلڈ ٹی ٹوئنٹی ... مزید
-
بھارتی کرکٹ کو دھچکا،کپتان دھونی اور سریش رائنا کا نام بھی سپاٹ فکسنگ میں آگیا،بھارتی بکی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سری لنکا بھی بگ تھری کی حمایت کیلئے تیار ،بگ تھری کے ابتدائی پلان پرانہیں تحفظات تھے لیکن ترمیم شدہ پلان سے سری لنکن کرکٹ کوکوئی خطرہ نہیں۔ سیکریٹری سری لنکاکرکٹ بورڈ
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں تین ممالک کی اجارہ داری کرکٹ میں کرپشن کے فروغ کا باعث بنے گی، آئی سی سی کی مجوزہ اصلاحات ان اصولوں سے قطعاً مطابقت نہیں رکھتیں جو وولف کمیشن میں تجویز کیے گئے تھے،‘ وضاحت ... مزید
-
اسلام آباد، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل کی ملاقات ،بلوچستان میں قومی شاہراہوں، ایم۔8خضدار رتوڈیرو، این۔25 قلات کوئٹہ چمن ، این ۔85پنجگور ناگ سے متعلق ... مزید
-
تمام سرکاری ملازمتوں میں صوبہ کا30فیصدکوٹہ برقراررکھنے اوربلوچستان سے 20فوجی افسرانتظامی سروس میں لینے کافیصلہ
-
ملتان پولیس ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی ملک معظم علی کارلو کے اغواء کا سراغ اور بازیاب کرانے میں ناکام، اہلخانہ کی تاوان مانگے جانے کی خبر کی تردید
-
ارکان سینٹ کا اپنے اپنے دلچسپی کے موضوعات پر اظہار خیال،طالبان سے مذاکرات پرتنقید برائے تنقید سے گریز کیا جانا چاہیے،سینیٹر عبدالرؤف،کرا چی آپریشن سیاسی رنگ اختیار کر چکا ہے،طاہر مشہدی،ذکاء اشرف ... مزید
-
لاہور کو دو سیشن ڈویژن میں تقسیم کرنے کے نوٹیفکیشن کو15 فروری تک واپس نہ لیا ،گیا تو لاہور بار راست اقدام کرے گی اور پھر دمادم مست قلندر ہوگا ،لاہور بار ایسوسی ایشن
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر دہشت گرد و ں کا حملہ ، فورسز کی جو ابی کارروائی،دہشت گردہلاک، تین مشتبہ افراد گرفتار
-
متحدہ کا کارکن جاں بحق،فہد تشدد کیس میں میڈیکل رپورٹ، وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب
-
ڈاکٹر بابر اعوان کا دیگر اپوزیشن رہنماؤں سے مل کر نجکاری کیخلاف قرارداد لانے کا اعلان،تمام سیاسی جماعتوں نے حکومت سے مک مکا کیا ہوا ہے،منافع بخش اداروں کی نجکاری ملک میں 36 واں پنکچر لگانے کے مترادف ... مزید
-
تقسیم کار کمپنیاں بجلی چوری،خود ساختہ لوڈ شیڈنگ میں ملوث ہیں،نیپرا
-
متاثرہ پائپ لائن کی مرمت مکمل،پنجاب میں گھریلو صارفین کو گیس سپلائی بحال
-
”ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز“ ،وزارت مذہبی امورنے وی آئی پیز اور عام آدمیوں کو ایک ہی کیٹگری میں حج کرانے پر غور شروع کر دیا،وزارت میں میں حج 2014ء کیلئے اہم اجلاس (آج) طلب، پی آئی اے حکا م کو ... مزید
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ”لاپتہ شخص“ کی درخواست سیشن جج کو واپس بھجوا دی،درخواست گزار نے اپنے بھائی اور بیٹے کی ڈرون حملے میں ہلاکت پر سی آئی اے افسران کیخلاف مقدمہ کی استدعا کی تھی
-
الجزائر، فوجی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 100 افراد ہلا ک
-
ایران کاطویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ،”بینا“ نامی میزائل مقامی وسائل سے تیار کیا گیا ہے‘ ایرانی وزیر دفاع،صدر حسن روحانی کی کامیاب تجربے پر عوام کو مبارک باد
-
متحدہ عرب امارات، 2021 تک بہترین خدمات فراہم کرنے کی جانب رواں دواں،سالانہ کانفرنس میں ولی عہد نے 2021 تک کیلیے نقشہ راہ پیش کر دیا
-
حوثی باغی اور جنوبی گروپ نے یمن کو وفاق بنانے کے منصوبے کو مسترد کردیا
-
بھارت اطالوی میرینز کیخلاف عدالتی کارروائی سے گر یز کرے، سنگین نتا ئج مرتب ہونگے ‘اطالوی وزیر اعظم، اطالوی میرینز کے خلاف عدالتی کارروائی انسداد دہشت گردی یا قزاقی کے خلاف ضابطوں کے تحت کی گئی، ... مزید
-
لیبیا سے گرفتار کیے گئے القاعدہ رہنما ابو انس اللیبی کی گرفتاری کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی،سی آئی اے، ایف بی آئی اور امریکی فوج نے مشترکہ آپریشن میں گرفتار کیا تھا
-
امریکی عدالت،گوئٹے مالا کے سابق فوجی کمانڈر کو 10 سال قید کی سزا
-
اوباما اور اولاند کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو مضبوط تر بنانے کا عزم
-
بھارت کے خلاف عالمی ادارہ تجارت میں نیا امریکی کیس،امریکا عالمی ادارہ تجارت میں بھارت کے خلاف ایک نیا مقدمہ دائر کرے گا
-
بھارت‘ ریلیف کیمپوں میں 33 بچے ہلاک ہوگئے
-
پشاور، شمع سنیما میں 3 دھماکے، 16 افراد جاں بحق، 22 سے زائد زخمی، دھماکا اس وقت ہوا جب شمع سینما میں شو چل رہا تھا،اس وقت وقت 60 سے 70 افراد سینما ہال کے اندر موجود تھے ،دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی دھماکوں سے ... مزید
-
حالیہ بم دھماکوں میں تحریک طالبان ملوث نہیں، دھماکوں میں ملوث قوتوں کو تلاش کرنا حکومت کا کام ہے، ترجمان کالعدم تحریک طالبان ، مذاکرات آئین کے تحت ہونے سمیت کوئی شرط نہیں ہونی چاہئے ، طالبان نے شریعت ... مزید
-
انگوٹھوں کی تصدیق ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تحریری جواب طلب کر لیا، اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری،تحریک انصاف کے دھاندلی کے الزامات اگر درست بھی تسلیم کرلئے جائیں تب بھی قانون کے مطابق انہیں ... مزید
-
مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے ضروری ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیاں بند ہوں‘ وزیراعظم،حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کو کامیاب بنانا چاہتی ہے،حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے بات چیت
-
حکومت اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کا غیر رسمی اجلاس، طالبان کمیٹی کی رپورٹ پر حکومتی کمیٹی کا اطمینان کا اظہار،طالبان نے کہا کہ ہم کھلے ذہن سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں،کسی بھی وقت حکومتی کمیٹی کے ... مزید
-
ملک میں پائیدار امن کی خاطر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا،نوازشریف،مولانا فضل الرحمان کو تحفظ پاکستان بل سمیت دیگر معاملات پر تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی،فضل الرحمن کا طالبان ... مزید
-
پاک فوج کے 30بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
-
اتحادی سپورٹ فنڈسے 35کروڑ20لاکھ ڈالر5روزکی تاخیرسے موصول ہوگئے ،وزارت خزانہ
-
وزیراعظم کا گورنر سندھ اور بابرغوری سے ٹیلی فونک رابطہ،متحدہ کے کارکنان پرتشدداورلاپتہ کئے جانے سے متعلق معاملات پربات چیت، وزیرداخلہ کو کراچی پہنچنے کی ہدایت، ایم کیوایم کوساتھ لیکرچلیں گے،ان ... مزید
-
اوباما انتظامیہ کا پاکستان میں فوجی کارروائی پر غور ،ا وباما انتظامیہ پاکستان میں چھپے مبینہ امریکی دہشت گرد کو نشانہ بنانے کے لئے ممکنہ طور پر ڈرون ،فضائی حملہ یا فوجی کارروائی کر سکتی ہے،لاس ... مزید
-
سپریم کورٹ نے35 لاپتہ افراد کیس میں حکومت کو معاملے کی تحقیقات کے لئے10 روز میں یک رکنی کمیشن مقرر کرنے کی مہلت دیدی، کے پی کے حکومت کو 35 لاپتہ افراد کی گمشدگی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم، ... مزید
-
مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو ٹھیک ورنہ دوسرا آپشن استعمال کریں گے،بلیغ الرحمان،طالبان سے مذاکرات حساس معاملہ ہیں،دنیا میں ایسے مذاکرات خفیہ ہوتے ہیں حکومت نے اسے بہت زیادہ اوپن رکھا ہوا ہے،سینٹ ... مزید
-
مشرف کیس، ’ملزم اپنی مرضی کی عدالت میں مقدمہ منتقل کروا سکتا ہے‘ ڈاکٹر خالد رانجھا ، یہ کہنا درست نہیں ہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت غداری کے مقدمے کی سماعت نہیں ہوسکتی،سماعت کے دوران دلائل،ملزم کے وکیل ... مزید
-
بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑے واقعات میں کمی آنا صوبائی حکومت کی بہتر حکمت عملی ہے، چودھری نثار ،مستونگ میں زائرین پر حالیہ حملہ افسوسناک ہے تاہم حکومت زائرین کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے گی،بلوچستان ... مزید
-
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری جانی نقصان برداشت کیا‘ پرویز رشید،امریکہ کے ساتھ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں‘ امریکی میڈیا نمائندوں سے گفتگو
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات پر بداعتمادی کا اظہار نامناسب ہے، خوشگوار ماحول پیدا ہونے میں کچھ وقت لگے گا،مذاکرات میں آئین کے خلاف کوئی بات نہ ہوگی،خواجہ آصف،امریکی حکومت نے افغانستان سے نکلنے کا کوئی ... مزید
-
فضل الرحمن کی جانب سے طالبان اور حکومت کے مذاکرات کی حمایت کا اظہار،عالمی قوتوں کا افغانستان سے نکل جانا مسائل کا واحد حل ہے،امریکہ‘ نیٹو‘ یورپی یونین اور پڑوسیوں سے بھی دوستی کرسکتے ہیں لیکن غلامی ... مزید
-
حکومت تذبذب کا شکار ہے، طالبان مات پہ مات دے رہے ہیں اور لگتا ہے کہ چند ہفتوں میں شاہ مات کردیں گے،اعتزاز احسن،خانہ جنگی میں ملوث گروپ کیساتھ حکومت برابری کی سطح پر مذاکرات کررہی ہے،وزیراعظم نے ... مزید
-
وزارت پانی وبجلی کا ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ،سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی،نجی ٹی وی
-
سابق فوجی افسرکے مقدمے کی فوجی عدالت کومنتقلی قانونی تقاضہ ہے، خالد رانجھا، آرمی ایکٹ صرف مخصوص علاقہ اور دورانیہ کے لیے تھا،لاہورہائیکورٹ نے اسے کالعدم قراردیا اب اس کا حوالہ دینا بھی توہین عدالت ... مزید
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے منصوبہ بندی کمیشن سے ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلیں، کمیٹی کا ترقیاتی منصوبوں کی تعداد میں نصف سے زائد کمی پر بھی تشویش کا اظہار،منصوبوں پر تخمینے سے ... مزید
-
وفاق نے صوبے سے بجلی اور گیس چوری کی جو ذمہ داری دی اسے بھر پور طریقے سے نبھایا،شہباز شریف،جب تک صوبے سے بجلی اور گیس چوری کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا میں اور میری حکومت چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیر اعظم ... مزید
-
نجم سیٹھی کو دوبارہ پی سی بی چیئرمین بنانے سے گذشتہ انتخابات میں ان کے کردار پر شکوک پیداہورہے ہیں،خورشید شاہ کا حکومت سے وضاحت کرنے کا مطالبہ،پیپلزپارٹی دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو رکن پارلیمنٹ ... مزید
-
الطاف حسین کا وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ، آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ،سندھ میں امن وامان کی صورتحال، ایم کیوایم کارکنان کیساتھ رینجرز اورپولیس رویے اور دیگر امور پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.