جعلی ڈگری پر پی آئی اے کے چارملازمین کونوکری سے نکال دیا

جمعرات 6 مارچ 2014 07:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6مارچ۔2014ء)جعلی ڈگری پرپی آئی اے کے4 ملازمین کونوکری سے نکال دیاگیا،تعلیمی اسنادسندھ یونیورسٹی اورلاڑکانہ بورڈنے جعلی قراردی تھیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل منیجرسمیت سترہ ہزارملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کاعمل جاری ہے ۔جعلی ڈگری سے سات پائلٹ سمیت 22ملازمین کوبرطرف کردیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایم ڈی ائیرلائن کاکہناہے کہ ان کی میٹرک کی سنددرست ہے ۔

متعلقہ عنوان :