وفاقی حکومت کا دارالحکومت اسلام آباد کو رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ ،رینجرز اہم علاقوں کی سیکیورٹی اور گشت کے فرائض سر انجام دے گی، اسلام آباد کچہری میں ہونے والے حملوں کے بعد سول اور ملٹری قیادت نے ایک ہنگامی ملاقات کی تھی ، رپورٹ