مولاناسمیع الحق نے ا مام کعبہ کاپیغام طالبان تک پہنچایا، طالبان نے مثبت ردعمل دیا ،نجی ٹی وی رپورٹ ،مذاکرات کے مخالفین کو بھیانک مستقبل کا اندازہ نہیں ہے،مولانا سمیع الحق، اگر آپریشن علاج ہوتا تو امریکہ افغانستان میں کامیاب ہوچکاہوتا،امریکہ 12سال بعد ذلیل وخوار ہوکر واپس بھاگ رہاہے، قائد جمعیت علماء اسلام وطالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی جماعتی عہدیداروں سے مشاورت کے موقع پر خطاب اور صحافیوں سے گفتگو