پاکستان مذاکرات کے ذریعے تشدد میں کمی لانا چاہتا ہے، طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مارک گراسمین ،پوری دنیا کو یہ تسلیم کرنا چاہیے افغانستان نے 2003ء کے بعد تعلیم، صحت، معیشت اور میڈیا کے شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے،کریمیا تنازعہ کے حل میں مذاکرات مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں، امریکی مندوب کا انٹرویو