سعودی عرب نے اخوان المسلمون اور حزب الله کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا

ہفتہ 8 مارچ 2014 02:44

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8مارچ۔2014ء) سعودی عرب نے مصری تنظیم اخوان المسلمون اور لبنان کی حزب الله کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا سعودی وزارت کے مطابق سعودی عرب نے عراق اور شام میں دو گروپوں کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے اور اخوان المسلموں اور حزب الله نامی تنظیموں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے سعودی عرب سے ملک سے باہر لڑنے والے سعودی باشندوں کو واپس آنے کے لئے پندرہ دن کی مہلت دی ہے۔

متعلقہ عنوان :