خواجہ آصف کی خورشید شاہ سے ملاقات، طالبان کمیٹی سے مذاکرات، ملک میں امن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 8 مارچ 2014 02:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8مارچ۔2014ء ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ملاقات کی جس میں طالبان کمیٹی سے مذاکرات اور ملک کی امن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ملاقات کی جس میں طالبان مذاکرات کمیٹی اور شمالی وزیر ستان میں فوجی اپریشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا