امیگریشن اسکینڈل، 2 مفرورازبک لڑکیوں سمیت 6 ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل،2ملزمان گرفتار، گینگ لیڈر اور دوسرا ملزم ضمانت پر ہے، بااثرافرادکی پناہ میں ہونے کے باعث لڑکیاں گرفتارنہیں ہوئیں‘ ڈائریکٹرایف آئی اے