پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے پہلے روز ہی کورم محکموں پر اسمبلی کی گرفت اور حکومت کی کارکردگی کڑی تنقید کا نشانہ بن گیا، حکومت اور اپوزیشن دونوں نے یہ محکمہ داخلہ کی کارکردگی کو آڑے ہاتھوں لیا، پارلیمانی سیکرٹری نے نیا نیا چارج سنبھالا ہے انہیں تضحیک کا نشانہ نہ بنایا جائے، وزیر قانون