مذاکرات کے مخالفین کو بھیانک مستقبل کا اندازہ نہیں ہے،مولاناسمیع الحق، آپریشن علاج ہوتا تو امریکہ افغانستان میں کامیاب ہوچکاہوتا امریکہ 12سال بعد ذلیل وخوار ہوکر واپس بھاگ رہاہے، حکومت اور فوج ایک دوسرے سے الگ الگ رہ کر معاملات کو حل نہیں کرسکتے ، جماعتی عہدیداروں سے مشاورت کے موقع پر خطاب، صحافیوں سے گفتگو