لاہورپولیس مقابلے میں 3ڈاکوہلاک ہوگئے

پیر 10 مارچ 2014 07:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10مارچ۔2014ء)لاہورکے علاقے جوہرٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3ڈاکوہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورکے علاقے جوہرٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3ڈاکوہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈاکونواب ٹاوٴن سے موٹرسائیکل چھین کرفرارہورہے تھے ڈاکووٴں کاپولیس سے 15منٹ تک فائرنگ کامقابلہ جاری رہا۔ایک ڈاکوکی شناخت ہوگئی ہے جس کی جیب سے اس کاشناختی کارڈبرآمدہواہے اوراس کانام سجادبتایاجاتاہے ،چھینی گئی موٹرسائیکل کانمبرLEZ-2474ہے ۔