پاکستان نے دسو یں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ جیت لی،پاکستان نے 4 گولڈ، 8سلور ا ور 8کانسی کے تمغے جیتے،مسٹر ساؤتھ ایشیا شوکت شہزاد اور جونیئر مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل فہد نسیم بٹ نے جیتا، افغانستان نے 3اور نیپال نے 2 گولڈ میڈل جیتے