واشنگٹن،پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی کی امریکی صدرباراک اوبامہ سے ملاقات ، اپنی سفارتی اسنادپیش کیں

منگل 11 مارچ 2014 08:42

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11مارچ۔2014ء)امریکہ کیلئے پاکستان کے نامزدسفیرجلیل عباس جیلانی نے امریکہ صدرباراک اوبامہ سے واشنگٹن میں ملاقات کی اوراپنی سفارتی اسنادپیش کیں ۔

(جاری ہے)

امریکی صدرنے پاکستانی ہم منصب اوروزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے ساتھ خصوصی تعلقات چاہتے ہیں پاک امریکہ تعلقات کووسعت دینے کیلئے عزم پرقائم ہیں پاک امریکہ تعلقات کوآگے بڑھانامیری ذمہ داری ہے

متعلقہ عنوان :