آئندہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دیں گے، حمزہ شہباز،حکومت کے اقدامات سے تمام بحران جلد ختم ہوجائینگے، حکومت سنھالی تو ڈالر 106 ر و پے کا تھا جو اب 101 ر و پے کا ہو گیا ہے،یوتھ فیسٹیول سے کھیلوں کے میدان آباد ہو رہے ہیں، ایکسپو سنٹر میں صنعتی نمائش اور شاپنگ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب