جنرل راشد محمود کی زیر صدارت جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا جوائنٹ ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں اجلاس ، ملک کو درپیش چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کیلئے مسلح افواج کی تیاری کے معیار پر اطمینان کا اظہار، قومی سلامتی، خطے کی صورتحال اور آخری اجلاس کے ایجنڈا پوائنٹس پر پیش رفت سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال