طا لبا ن سے رابطوں کیلئے قا ئم پہلی کمیٹی نے اپنی ذمہ داری احسن طر یقہ سے سر انجام دی ہے،پر ویز ر شید ، مذ اکر ات کیلئے دوسری کمیٹی بنا ئی گئی ہے ، وز یر اعظم نو از شر یف قو می معا ملا ت کے پیش نظر خو د عمران خا ن کے پا س گئے جہا ں عمران خا ن نے بھی د ہشت گر دی کے خا تمہ کے لئے حکو مت کی تا ئید کی ہے، راولپنڈ ی میں پی آ ئی اے آ فیسر ایسو سی ایشن راولپنڈ ی اسلا م آ با د زو نل آ فس کے عہد یداروں کی تقر یب حلف برداری سے خطا ب،میڈ یا سے با ت چیت

جمعرات 13 مارچ 2014 08:23

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مارچ۔ 2014ء) و فا قی وز یر اطلا عات پر ویز ر شید نے کہا ہے کہ طا لبا ن سے رابطوں کے لئے قا ئم پہلی کمیٹی کو جو ذ مہ داری سو پنی گئی تھی اس نے وہ احسن طر یقہ سے سر انجام دی ہے مذ اکر ات کے لئے دوسری کمیٹی بنا ئی گئی ہے ، وز یر اعظم نو از شر یف قو می معا ملا ت کے پیش نظر خو د عمران خا ن کے پا س گئے جہا ں عمران خا ن نے بھی د ہشت گر دی کے خا تمہ کے لئے حکو مت کی تا ئید کی ہے وہ راولپنڈ ی میں پی آ ئی اے آ فیسر ایسو سی ایشن راولپنڈ ی اسلا م آ با د زو نل آ فس کے عہد یداروں کی تقر یب حلف برداری سے خطا ب اور میڈ یا سے با ت چیت کر ر ہے تھے ایک سوال کے جو اب میں انھوں نے کہا کہ ہر پا کستا نی کی خو اہش ہے کہ ملک میں امن قا ئم ہو خیبر پختو نخو اہ سے ر ستم شا ہ کا نا م شا مل ہو گا پر ویز رشید نے کہا کہ جے یو آ ئی کے مو لا نا فضل الر حمن بھی مذ اکرات کے حا می ہیں ،ڈ ا لر میں کمی کے حو الہ سے سوال کے جو اب میں پر ویز رشید کا کہنا تھا کہ حکو مت کی کا وشوں کی بد ولت رو پے کی قیمت مستحکم ہو ئی ہے اب جہا ں تک شیخ ر شید کے دعوؤں کا تعلق ہے تو وہ اس سے پہلے بھی دس با ر سیاست چھوڑ نے کا دعوی ٰ کر چکے ہیں مگر چھٹتی نہیں یہ کا فر ، منہ کو لگی ہو ئی، قو می ائر لا ئن کے مستقبل کے حو الہ سے انھو ں نے کہا کہ پی آ ئی اے کی نجکاری کی بجا ئے اس کی بہتر ی کے لئے اقداما ت کئے جا ر ہے ہیں بہتر مینجمنٹ اور نئے جہا زوں کی شمو لیت سے پی آ ئی اے ملک کی تر قی میں اہم کردار ادا کر ے گی اور پی آ ئی اے ایک با ر پھر اپنی سا کھ بحا ل کر نے میں کا میا ب ہو گی کسی بھی ادارے کو درست کر نے میں وقت لگتا ہے پی آ ئی اے میں میر ٹ کی پا لیسی کو اپنا کر اسے تر قی کی راہ پر گا مز ن اور کر پشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے پا کستان اسٹیل مل ، ر یلو ے اور خو د حکو مت کے بعض معا ملا ت ایسے تھے جن سے نکلنا مشکل تھا مگر صبر بر د با ری اور وسعت قلبی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے وزیر اعظم میا ں نو از شر یف نے ملک کو در پیش چیلنجوں کا مقا بلہ کیا اب پا کستان کو سیا سی طور پر استحکا م ملا ہے اگر وہ فیصلہ کر تے کہ ہمیں اکثر یت ملی ہے اور صو بو ں میں بھی حکو مت ہم بنا ئیں تو معا ملا ت خراب ہو تے انھو ں نے کہا کہ جس طر ح اسحا قڈار نے میا ں نو از شر یف کی ہد ایات کی رو شنی میں ڈا لر کے مقا بلہ میں رو پے کو مستحکم بنا یا اسی طر ح پی آ ئی اے بھی مضبوط ادارہ بن جا ئے گا قبل ازیں پی آ ئی اے آ فیسر ایسو سی ایشن کے مر کزی صدر صفد ر انجم اور جنر ل سیکر ٹر ی عقیل صد یقی راولپنڈ ی اسلا م آ با دزونل کے صدرو سیکر ٹر ی نے بھی خطا ب کیا