حکومت نے فوج کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل کرنے کے لیے بڑی کوشش کی، فوج نے کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ،رحیم اللہ یوسفزئی ، فوج کے لوگ سمجھتے ہیں طالبان سے مذاکرات کا طریقہ کارگر ثابت نہیں ہو گا،حکومتی جماعت،عمران خان مذاکرات کو ہی حل سمجھتے ہیں اور عمران خان حکومت کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں،برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرا م میں گفتگو