حکومت نے20 مارچ کو پانی کے حوالے سے قومی کانفرنس طلب کر لی

جمعرات 13 مارچ 2014 08:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مارچ۔ 2014ء)حکومت نے پانی کی پالیسی کے لئے ایکشن پلان تیار اور مضبوط کرنے کے لئے20 مارچ کو پانی کے حوالے سے قومی کانفرنس طلب کر لی جس میں ملک بھر کے ماہرین شرکت کریں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر احسن اقبال نے یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

متعلقہ عنوان :