شاہدآفریدی کے عشایئے میں بڑے کھلاڑیوں کی شرکت

جمعہ 14 مارچ 2014 07:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14مارچ۔2014ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں شاہدآفریدی کے عشایئے میں بڑے کھلاڑیوں نے شرکت کی ،کھلاڑیوں کاکہناہے کہ ٹیم کامورال بلندہے ،نمبرون حاصل کرنے کی پوری کوشش کریں گے ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈرشاہدخان آفریدی نے جمعرات کی شب لاہورمیں کھلاڑیوں کے اعزازمیں عشائیہ دیاجس میں سعیداجمل،احمدشہزاد،عمراکمل سمیت دیگرکھلاڑیوں نے شرکت کی۔