وزیراعلیٰ پنجاب سے اے پی این ایس کے وفد کی ملاقات ،موجودہ حکومت کا 9ماہ کے دوران ایک بھی سکینڈ ل سامنے نہیں آیا، جو بڑی تبدیلی اور کریڈٹ کی بات ہے،شہبازشریف، نرسوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا ہے ، ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں،موجودہ دور تبدیلی کا ہے،ہمیں ہر صورت تبدیلی لانا ہوگی،9ماہ کے دوران حالات بتدریج بہتری کی طرف جا رہے ہیں،وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے ا نتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مذاکرات کے ذریعے سنجیدہ اور مخلصانہ کوشش کی ہے، دعا ہے کہ مذاکرات کا مثبت نتیجہ نکلے،وزیر اعلی پنجاب