رشید غازی قتل کیس،پرویزمشرف کیخلاف پولیس کی تفتیش حتمی مراحل میں داخل،اعجازالحق،مولانا شاہ عبدالعزیز،حامد میر ،جاوید ابراہیم پراچہ،ڈاکٹر فرید پراچہ سمیت 19اہم شخصیات نے بطور گواہ پولیس کو اپنے بیانات قلم بند کرادیئے،آئندہ ہفتے پولیس مقدمے کا نامکمل چالان مرتب کرکے 5اپریل سے قبل عدالت میں جمع کرادے گی