طیارہ مالدیپ کے جزائرکے قریب نچلی سطح پرمحوپروازتھاجس کادروازہ بھی نظرآرہاتھا،عینی شاہد

بدھ 19 مارچ 2014 05:53

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19مارچ۔2014ء)لاپتہ ملائشین طیارے کودیکھنے والے عینی شاہدین کاکہناہے کہ طیارہ مالدیپ کے جزائرکے قریب نچلی سطح پرمحوپروازتھاجس کادروازہ بھی نظرآرہاتھا۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیاکے مطابق لاپتہ ملائشین طیارے کودیکھنے والے عینی شاہدین منظرعام پرآگئے ہیں جن کاکہناہے کہ طیارے کومالدیپ کے جزائرمیں دیکھاگیاہے طیارہ نچلی پروازپرتھااوراس کے دروازے بھی نظرآرہے تھے ۔