امریکی الزامات کا ہر جگہ جواب دینے کیلئے تیار ہوں،حافظ سعید،پاکستان میں مذاکرات ہو رہے ہیں،امریکہ شوشے چھوڑ رہا ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو

جمعرات 20 مارچ 2014 06:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20مارچ۔2014ء)جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ امریکی الزامات کا ہر جگہ جواب دینے کیلئے تیار ہوں،پاکستان میں مذاکرات ہو رہے ہیں،امریکہ شوشے چھوڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ پہلے بھی اس قسم کے الزامات لگاتا رہا ہے،امریکہ قوموں کے اندر انتشار پھیلانا چاہتا ہے،میرے خلاف کوئی دستاویزی ثبوت ہیں تو پیش کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :