ٹوبیکو کی تشہریات سے متعلق نئی ہدایات کا اجراء کر دیا گیا، ہدایات کا نفاذ 31مئی 2014ء سے ہوگا ۔ اخبارات اور ٹی وی پر سگریٹ اشتہارات پر مکمل پابندی ہوگی ، انسانی یا جانور کی تصویر کو بھی ڈیزائن میں استعمال نہیں کیا جاسکے گا ۔ دکانوں‘کھوکھوں کے باہر ہر طرح اشتہاری بورڈز‘پوسٹرز پر پابندی ہوگی