ملک نے ترقی کرنی ہے تو خواتین کو عملی میدان میں بھرپور کردارادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ شہبازشریف ، پاکستان کی 50فیصد سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے، خواتین کو ترقی کے دھارے میں شامل کئے بغیر خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا‘ انتہا پسندی، دہشت گردی اور عدم برداشت کے رویوں کو ختم کئے بغیر ترقی کے ا ہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے،ساؤتھ ایشیاء ویمن کانفرنس سے خطاب،وزیراعلیٰ کا سارک چیمبرکیلئے ہینڈی کرافٹ ویلیج کیلئے اراضی اور بزنس ویمن کیلئے گارمنٹس زون میں ویمن گارمنٹس زون بنانے کا ا علان