دوست ممالک سے امداد ملنا کوئی نئی بات نہیں ،مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا گیا‘ پرویز رشید،طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیاں مل کر جگہ کا تعین کر رہی ہیں ،طالبان نے احرار الہند نامی شدت پسند تنظیم کو تلاش کرنیکی ذمہ داری لے لی ہے،پاکستان انسانی حقوق کے موثر تحفظ اور ہر قسم کے تشدد کے خاتمہ کیلئے مکمل طور پر پر عزم ہے ،ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات