چین ، عدالت نے اپنی اہلیہ سمیت چھ افراد کو قتل کرنیوالے شخص کو سات سال سزائے قید سنا دی

ہفتہ 22 مارچ 2014 06:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22مارچ۔ 2014ء) چین میں عدالت نے اپنی اہلیہ سمیت خاندان کے چھ افراد کو قتل کرنیوالے شخص کو سات سال سزائے قید سنا دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینگووائنگ کاؤنٹی کی پیپلز کورٹ نے گزشتہ سال اکتوبر میں خاندان کے چھ افراد کا قتل کرنیوالے مایو نگدرنگ نامی شخص کو سات سال سزائے قید سناتے ہوئے اسے عم بھر کیلئے سیاسی حقوق سے بھی محروم کردیا ۔

متعلقہ عنوان :