ورلڈ کپ ٹی 20، نیدر لینڈ نے ایک اننگز میں آسٹریلیا کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ، میچ میں سب سے زیادہ 30 چھکوں کا عالمی ریکارڈ بھی بن گیا

ہفتہ 22 مارچ 2014 06:14

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22مارچ۔ 2014ء) ورلڈ کپ ٹی 20 میں نیدر لینڈ نے ایک اننگز میں آسٹریلیا کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ، میچ میں سب سے زیادہ 30 چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ بھی بن گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز نیدر لینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ٹی 20 کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا اور میچ میں کل 30چھکے لگے جن میں نیدر لینڈ نے 19 اور آئرلینڈ نے 11چھکے لگائے نیدر لینڈ نے ایک اننگز میں آسٹریلیا کا 18چھکے لگانے کاریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :