مری سے راولپنڈ ی آ نے والی ٹو یو ٹا ہا ئی ایس وین گہر ی کھا ئی میں گر گئی 11 افراد جا ں بحق ، چھ شد ید زخمی

پیر 24 مارچ 2014 07:00

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مارچ۔2014ء) تر یٹ سا لگراں کے قر یب علیوٹ مری سے راولپنڈ ی آ نے والی ٹو یو ٹا ہا ئی ایس وین گہر ی کھا ئی میں گر نے کے نتیجہ میں گیارہ افراد جا ں بحق جبکہ چھ شد ید زخمی ہو گئے جا ں بحق ہو نے والو ں میں چھ مر د دو خو اتین سمیت دو کمسن بچے بھی شا مل ہیں ر یسکو 1122نے زخمی اور جا ں بحق ہو نے والو ں کی نعشوں کو کھا ئی سے نکا ل کر پمز منتقل کر دیا ہے پو لیس نے و ین ڈرائیور عبد الما لک کو گر فتار کر لیا ہے اس با رے میں بتا یا گیا کہ ٹو یو ٹا ہا ئی ایس وین ایل ایس ایس 1923 علیوٹ مری سے راولپنڈ ی آ رہی تھی کہ سا لگر اں کے قر یب خرا ب مو سم اور با رش کے نتیجہ میں ڈرائیور ر عبد الما لک سے وین کنٹرول نہ ہو سکی جو ایک گہرا موڑ کا ٹنے کے دوران قلا با زیاں کھا تے ہو ئے سینکڑوں فٹ نیچے نالہ کی کھا ئی میں جا گر ی بڑ ے پہا ڑ ی پتھروں اور نالہ سے ٹکرا نے کے با عث وین میں سوار دو خو اتین سمیت دو بچوں اور چھ افراد اس حا دثہ کی نذ ر ہو گئے جبکہ چھ افراد کو بچا تے ہو ئے انھیں زخمی حا لت میں پمز منتقل کر دیا گیا جا ں بحق ہو نے والے بیشتر افراد کا تعلق مری اور علیوٹ سے تھا ۔

متعلقہ عنوان :