F-16 آؤٹ‘ JF-17 ان،یوم پاکستان کے فضائی مارچ پاسٹ کی قیادت تھنڈر طیاروں نے کی

پیر 24 مارچ 2014 07:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مارچ۔2014ء) یوم پاکستان کی تقریب سے امریکی ایف سولہ طیاروں کو آؤٹ کردیا گیا اور چین کی مدد سے تیار کئے گئے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے ان کی جگہ لے لی ہے اس امر کا اظہار اتوار کو اس وقت سامنے آیا جب ایوان صدر میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب میں فضائی مارچ پاسٹ کی قیادت ایف سولہ کی بجائے جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے کی جبکہ ماضی میں ایف سولہ اس قسم کے مظاہروں کی قیادت کرتا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :