اعلیٰ ثقافتی روایات کی وجہ سے پاکستان اپنا تشخص رکھتا ہے،پرویز رشید ، ماضی میں کچھ عرصہ کے دوران پاکستان کے بہترین تشخص کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی،پاکستان کا چہرہ مسخ کرنے والوں کا زمانہ گزر گیا‘ پاکستان اب اپنا کھویا ہوا چہرہ حاصل کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے گفتگو