پاکستان جونیئر اورقطر کی ٹیم کے درمیان ٹی20 میچ بارش کے باعث ملتوی ،اتوار کو شروع ہونیوالی بارش نے گراؤنڈ گیلی کر دی،اب یہ میچ 26مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،5سال بعد کسی بین الاقوامی ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، حمزہ شہباز،وزیراعظم نوازشریف کا ویژن ہے کہ تجارت کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان سجیں گے تو محبت کی خوشبو سرحد پار جائے گی،بلوچ ہمارے بھائی ہیں، انہیں پیار کی ضرورت ہے اور ہم انہیں پیار ضرور دیں گے، قطر کی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کے موقع پر گفتگو ،برادر اسلامی ملک قطر کی ٹیم کو پاکستا ن آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد