بے نظیرقتل کیس سے منسلک 5 پولیس افسروں اور جج کو دھمکیاں،امیرصاحب نے آپ کے وارنٹ پردستخط کردیے،احرارالہند کے نام سے ایس ایم ایس، دھمکی آمیز ایس ایم ایس کے بعد مختلف تھانوں میں روز نامچہ رپورٹ درج، تحقیقات شروع