زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے والے بچے جارحانہ رویئے کے حامل ہوتے ہیں،تحقیق

بدھ 26 مارچ 2014 06:46

سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26مارچ۔ 2014ء)ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے والے بچے جارحانہ رویئے کے حامل ہوتے ہیں ۔

(جاری ہے)

سنگاپور کے اسکولوں کے تین ہزار طلبہ پر کی گئی تحقیق کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ بچے جو بہت زیادہ ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں ان کی سوچ جارحانہ ہوجاتی ہے۔ ایسے بچے حقیقی زندگی میں بھی جارحانہ رویہ اپنا لیتے ہیں۔3سال تک جاری تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مار دھاڑ سے بھرپور گیمزکھیلنے والے بچے نسبتاً زیادہ جارحیت پسندہوجاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :