تھرپارکر میں حالیہ قحط سالی کے دوران بھی جماعةالدعوة کی رفاہی سرگرمیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،محمد یحییٰ مجاہد، جماعةالدعوة نے پنجاب حکومت سے کبھی ایک پیسہ بھی نہیں لیا،فرحت اللہ بابر کو اپنی معلومات درست کرنی چاہئیں،ترجمان جماعةالدعوة پاکستان