5سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال:پاکستان جونیئر نے قطر کو ٹونٹی 20 میچ میں شکست دیدی،قطر کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 131رنز بنائے، پاکستان نے ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں پورا کرلیا،پاکستان جونیئر کے ظفرگوہر مین آف دی میچ رے، ضیاء الحق اورظفر گوہرنے 3,3وکٹیں لیں، صوبائی وزیر رانا مشہود نے انعامات تقسیم کئے