چین،مسلح شخص نے چاقو کے وار کرکے چھ افراد کو قتل کردیا

جمعہ 28 مارچ 2014 07:26

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28مارچ۔ 2014ء)چین میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے چھ افراد کو قتل کردیا،ملکی خبررساں اداراے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ بیجنگ میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے چاقو کے وار کرکے 6افراد کو قتل کردیا،حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ضلع ہیووائیر میں پیش آیا،حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے شخص کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :