چین نے امریکہ کی جانب سے جاسوسی رپورٹ کے بعد اپنی انٹرنیٹ سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

جمعہ 28 مارچ 2014 07:27

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28مارچ۔ 2014ء)چین نے امریکہ کی جانب سے ملک میں جاسوس کئے جانے بارے حالیہ رپورٹوں کے بعد اپنی انٹرنیٹ سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق چین کی وزراء دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا کہ امریکی سکیورٹی پروگرام این ایس کے تحت ہماری ہوائی میں ٹیکنالوجیز کمپنی کی جاسوسی کئے جانے بارے حالیہ رپورٹس منظر عام پر آنے کے بعد ہم نے اپنی انٹرنیٹ سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :