اسلام آباد،پولیو وائرس کے مزید3کیسز کی تصدیق،تینوں کا تعلق وزیرستان سے ہے

جمعہ 28 مارچ 2014 07:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28مارچ۔ 2014ء)پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید3کیس سامنے آگئے،تینوں کیس شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق5ماہ کے محمد،13ماہ کے سبیر اور14ماہ کے مرار میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :