سنگا پور، حالیہ فسادات کے آغاز کے بعد مجموعی طور پر 35 جنوبی ایشیائی افراد کو گرفتارکیا گیا

ہفتہ 29 مارچ 2014 07:16

سنگا پور(اُردوپوائنٹ اخبار آن لائن۔29مارچ۔ 2014ء)سنگا پور میں حالیہ فسادات کے آغاز کے بعد مجموعی طور پر 35 جنوبی ایشیائی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ میچ کے معاملے پر دوگروپوں کے درمیان بدھ کے روز سے شروع ہونے والے فسادات کے بعد سے اب تک مختلف علاقوں سے35 جنوبی ایشیائی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صورت حال کشیدہ ہے اور حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :